تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

ہم کشمیریوں کے ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں وزیر اعظم عمران خان



وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر 
اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےروز کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظوری کی تھی اور اس کی یاد میں آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔ ہم کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں ساتھ دینے کےعزم کی تجدید کرتے ہیں۔


وزیر اعظم نے مزید کہا کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل اور عالمی فورم نے تسلیم کررکھا ہے، کشمیری ہندوتوا نظریے والی بھارتی حکومت کی غیرقانونی اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں، پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیریوں کی بھارتی حکومت کے ظلم کے خلاف جدوجہد میں ساتھ دیتے رہیں گے، کشمیریوں کو ایک دن ضرور انصاف ملے گا




Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سعودی قرضے کو JF-17 معاہدے میں تبدیل کرنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں مذاکرات؟

  اسلام آباد: نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً دو ارب ڈالر کے سعودی قرضے کو JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ...