تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

مراد علی شاہ نیب کے سامنے پیش



وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سندھ روشن پروگرام  میں نیب اولڈ ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔
اس موقع پر نیب ہیڈکوارٹر اور اردگرد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ مراد علی شاہ نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم یعنی سی آئی ٹی کے سامنے 28 سوالات کے جوابات جمع کروائیں گے۔
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سندھ روشن پروگرام میں کرپشن پر مراد علی شاہ کو طلب کیا تھا۔ ان پر سولر اسٹریٹس لائٹس کے ٹھیکے غیر قانونی طور پر دینے کا الزام ہے۔ کئی کمپنیوں نے مبینہ طور پر 9 کروڑ روپے کی رشوت دے کر 4 ارب روپے کے ٹھیکے حاصل کیے۔
مراد علی شاہ پر 4 ارب کی غیر معیاری سولر لائٹس 400 فیصد مہنگے داموں خریدنے کا الزام ہے۔ اپنی پسند کی کمپنیوں کو ٹھیکے دلانے کے لیے مراد علی شاہ نے بطور وزیر خزانہ سال 2014.15 میں خصوصی نوٹ لکھا تھا۔
Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سعودی قرضے کو JF-17 معاہدے میں تبدیل کرنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں مذاکرات؟

  اسلام آباد: نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً دو ارب ڈالر کے سعودی قرضے کو JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ...