تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کی کرونا سے موت



خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن میاں جمشید الدین کاکاخیل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ۔میاں جمشید الدین 31 مارچ 1955 کو پیدا ہوئے۔ میاں جمشید الدین حلقہ پی کے 63 نوشہرہ سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ تحریک انصاف کی گزشتہ دور حکومت میں محکمہ ایکسائز کے وزیربھی رہے۔
گزشتہ دنوں میاں جمشید الدین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے علاج کے لیے انھیں اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
یاد رہےاب تک خیبرپختونخوا اسمبلی میں اب تک 8 ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سعودی قرضے کو JF-17 معاہدے میں تبدیل کرنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں مذاکرات؟

  اسلام آباد: نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً دو ارب ڈالر کے سعودی قرضے کو JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ...