تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

نیب کی ٹیم شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے پہنچ گئی



نیب کی ٹیم پولیس کی بھاری نفری لے کر  شہباز شریف کو  گرفتار کرنے کےلئے ماڈل ٹاؤن میں ان کے گھر پہنچ گئی۔ واقع کا پتہ چلتے ہی مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی ان کے گھرپہنچ گئی ہیں۔
نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر رکھا  تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے تھے۔ شہباز شریف نے نیب میں پیش نہ ہونے کے حوالے سے تفصیلی جواب بھجوایا تھا اور موقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ 69 سال کی عمر کو پہنچ چکے ہیں اور کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔
اس کے علاوہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس  تیزی پھیل رہا ہے جس کے باعث وہ نیب میں پیش نہیں ہوسکتے، لہذا نیب نے جو بھی پوچھنا ہے  وہ آن لائن ویڈیو لنک اور اسکائپ کے ذریعے جواب لے سکتا ہے۔
Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

سعودی قرضے کو JF-17 معاہدے میں تبدیل کرنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں مذاکرات؟

  اسلام آباد: نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً دو ارب ڈالر کے سعودی قرضے کو JF-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ...