تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

FBR کا بڑا ایکشن: سوشل میڈیا پر عیاشی دکھانے والوں کی کڑی نگرانی شروع

وفاقی بورڈ آف ریونیو (FBR) نے سوشل میڈیا پر عیاشی اور لگژری لائف اسٹائل دکھانے والوں کی نگرانی کے لیے اسپیشل سیل قائم کر دیا۔ 40 ماہرین انسٹاگرام، ٹک
FBR ٹیم سوشل میڈیا پر ٹیکس چوری کرنے والے افراد کی سرگرمیوں کی نگرانی کرتی ہوئی


اسلام آباد (24 ستمبر 2025) — وفاقی بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ایک نیا Lifestyle Monitoring Cell قائم کر دیا ہے تاکہ سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے افراد کی آمدنی اور ٹیکس گوشواروں میں تضاد تلاش کیا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق 40 ماہرین پر مشتمل ٹیم انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر موجود مواد کا تجزیہ کر رہی ہے۔ شادی بیاہ کی تقریبات، لگژری گاڑیوں، زیورات اور بیرونِ ملک سیر و تفریح کے ویڈیوز اس مانیٹرنگ میں شامل ہیں۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق FBR نے اب تک 100,000 افراد کے سوشل میڈیا ڈیٹا کو ٹیکس گوشواروں سے موازنہ کیا ہے۔ کئی ایسے کیسز سامنے آئے ہیں جہاں لائف اسٹائل اور ڈکلیرڈ انکم میں واضح فرق ہے۔

یہ اقدام ٹیکس نیٹ بڑھانے اور آمدنی میں اضافہ کے لیے کیا جا رہا ہے، جو موجودہ مالی بحران اور IMF کی شرائط کے تناظر میں انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے


Share
Banner

تازہ خبر

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

ٹرمپ کا ایشیا دورہ: جنوبی کوریا میں شی جن پنگ سے تاریخی ملاقات طے

واشنگٹن / سیول:- وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اپنے ایشیا کے پانچ روزہ سفارتی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن ...