تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

پاکستان میں ٹک ٹاک کو بحال کر دیا گیا ہے

پاکستان میں ٹک ٹاک کو چند شرائط کی بنا پر بحال کر دیا گیا گیا ہے۔




‏پی ٹی اے نے انٹرنیٹ پر استعمال کنندگان کے لئے صحت مندانہ ڈیجیٹل تجربے اور ڈیجیٹل کمپنیوں کی ترقی کے پیش نظر یہ پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

‏ٹک ٹاک کی بحالی سختی سے اس بات سے مشروط ہے کہ پلیٹ فارم کو نا شائستہ، غیر اخلاقی / نا مناسب مواد پھیلانے کے لئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور معاشرتی اقدار کو مجرو ح نہیں کیا جائے گا۔ اگر مذکورہ شرائط پر عمل در آمد نہ ہوا تو پی ٹی اے ایپلیکیشن پر مکمل طور پر پابندی عائد کر سکتا ہے.

Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

ٹرمپ کا ایشیا دورہ: جنوبی کوریا میں شی جن پنگ سے تاریخی ملاقات طے

واشنگٹن / سیول:- وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اپنے ایشیا کے پانچ روزہ سفارتی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن ...