بی آر ٹی میں 13 کلومیٹر کے اوور ہیڈ ہیں جن میں 9 اسٹیشن اوور ہیڈ بنائے گئے ہیں، منصوبے کی مجموعی لمبائی 65 کلو میٹر ہے۔ اس منصوبے میں 255 بسیں شامل ہیں۔ بی آر ٹی میں سفر کرنے والے شہریوں سے کرایہ وصول کرنے کے لیے گزشتہ روز زو کارڈ بھی جاری کیا گیا ۔
اب طویل عرصہ کے بعد آخر کار دوبارہ سے اس منصوبے کی افتتاحی تاریخ سامنے آئی ہے اس بار کی تاریخ کے مطابق وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو بی آرٹی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔



Post A Comment:
0 comments:
If you share something with us please comment.