محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آنے والے دنوں کے دوران ملک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 16 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گئی ۔جو 17 مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں پھیل جائیں گی اور 20 مارچ تک موجود رہے گئی۔جس کے باعث 16 مارچ سے 20 مارچ تک مری ،راولپنڈی، اسلام آباد ،اٹک ،چکوال، جہلم، گوجرانولہ، گجرات، منڈی بہاوالدین ،حافظ آباد، سیالکوٹ ،نارووال اور لاہور جبکہ 17 مارچ سے 19 مارچ کے دوران
آنے والے دنوں میں مغربی ہو امیں 18 ماری کونہ کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گی جو 17 مری کو ملک کے بالائی علاقوں اور وسطی علا توں تک پھیل جائیں گی اور 20 فیصل آباد ،جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،قصور ،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب ،خوشاب ، میانوالی ،سرگودھا، ملتان ،ڈیرہ غازی خان ،بھکر،لیہ ، کوٹ اددو ، خانیوال ،ساہیوال، پاکپتن ، اور بہاولپور میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ان دنوں میں بعض مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے بتایا
بارانی علاقوں میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں اور کمزور عمارتوں کو خطرہ ہے۔
بارش پنجاب کے بارانی علاقوں میں فصلوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔
پہاڑی علاقوں جیساکہ مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
بارش کے دوران دن کا درجہ حرارت 06 سے 08 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہونے کا امکان ہے ۔
اس کے علاؤہ محکمہ موسمیات نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے محتاط
رہیں۔




Post A Comment:
0 comments:
If you share something with us please comment.