تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

یہ بلاگ تلاش کریں

Translate

Navigation

Recent

فرائیڈ چکن چاٹخارے دار چٹنی کے ساتھ

ہوٹل میں پیش کی جانے ، اپنے تلی ہوئی چکن کو اس نارنجی رنگ کی چٹخارے دارچٹنی میں ڈوبیں اور ریستوراں کا ذائقہ اپنے گھر میں پائیں۔  یہ ریسپی مسالہ دار اور میٹھے ذائقوں کا مرکب ہے جو مل کر اس لذیذ ڈش کو تیار کرتے ہیں۔  چٹخارے کے طور پر  استمعال کریں ، یا اس ڈش کی طرح آزمائیں ، یہ حیرت کا باعث بنتا رہے گا!

کتنے لوگوں کے لیے:-  3افراد

ٹائم :-                     40منٹ

 اجزاء:-

 چکن ---------------------1/2 کلو

  سوائے ساس----------- 2 چمچ

  پیپرکا -------------------2 چمچ 

کالی مرچ-------------- حسب ذائقہ

نمک ---------------------حسب ذائقہ

چٹنی :-

 چلی ساس----------- 3 چمچ 

میئونیز ----------------1 کپ

 کیچپ------------------¾ کپ 

 کالی مرچ-------------حسب ذائقہ

پیپرکا------------------ 2چمچ

شہد ------------------- 1 چمچ

چکن کی کوٹنگ کیلئے:-

 کارن فلور------------ 1 کپ 

آٹا --------------------- 1 کپ

 کالی مرچ ----------- 2 چمچ

 نمک ----------------- حسب ذائقہ

انڈے ----------------- 2عدد1

:-تیاری-  

ایک پیالے میں مرغی لیں اور سویا ساس ، پیپریکا پاؤڈر ، کالی مرچ اور ، نمک ڈال کر مکس کریں


 آدھے گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھیں

 

  چٹنی کے لئے ، ایک کٹوری میں مرچ کی چٹنی ، میئونیز ، کیچپ ، کالی مرچ ، پیپریکا پاؤڈر ، اور شہد ملا دیں۔ 

 

کوٹنگ کے لیے ایک کٹوری میں کارن فلور ، آٹا ، نمک ،اورکالی مرچ ڈالیں اور مکس کریں۔

   چکن کے ٹکڑوں کو انڈوں میں ڈبوئیں پھرکوٹنگ کے لیےتیار مصالحہ اچھی طرح لگائیں۔

 

   بھوننے کے لئے۔

 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کے مصالحہ لگا کرگرم تیل میں ڈال دیں اور اس  کو فرائی  ہونے تک بھونیں۔

   اب ، تلی ہوئی چکن کو باہر نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں اور چاٹخارے دار چٹنی کے ساتھ سرو کریں ۔

 

Share
Banner

Post A Comment:

0 comments:

If you share something with us please comment.

ٹرمپ کا ایشیا دورہ: جنوبی کوریا میں شی جن پنگ سے تاریخی ملاقات طے

واشنگٹن / سیول:- وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے اپنے ایشیا کے پانچ روزہ سفارتی دورے کے دوران چین کے صدر شی جن ...